Pular para o conteúdo
Publicidade

Mateus 2

18 "رامہؔ شہر میں ایک آواز سُنایٔی دی،

رونے، چِلّانے اَور شدید ماتم کی آوازیں،

راخلؔ اَپنے بچّوں کے لیٔے رو رہی ہے

اَور تسلّی قبُول نہیں کر رہی،

کیونکہ وہ ہلاک ہو چُکے ہیں۔"2‏:18 یرم 31‏:15

Veja também