Pular para o conteúdo
Publicidade

متّی 2

5 اُنہُوں نے جَواب دیا، "یہُودیؔہ کے بیت لحمؔ میں، کیونکہ نبی کی مَعرفت یُوں لِکھّا گیا ہے:

6 " لیکن اَے بیت لحمؔ، تُو جو یہُوداہؔ کے علاقہ میں ہے،

تُو یہُوداہؔ کے حاکموں میں ہرگز کمترین نہیں؛

کیونکہ تُجھ میں سے ایک اَیسا حاکم برپا ہوگا

جو میری اُمّت اِسرائیلؔ کی گلّہ بانی کرےگا۔2‏:6 میکاہؔ 5‏:2‏،4"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também