Pular para o conteúdo
Publicidade

متّی 21

حُضُور یِسوعؔ کا بیت المُقدّس کو پاک صَاف کرنا

12 اَور یِسوعؔ بیت المُقدّس کے صحنوں میں داخل ہویٔے اَور آپ وہاں سے خریدوفروخت کرنے والوں کو باہر نکالنے لگے۔ آپ نے پیسے تبدیل کرنے والے صرّافوں کے تختے اَور کبُوتر فروشوں کی چوکیاں اُلٹ دیں۔ 13 اَور یِسوعؔ نے اُن سے کہا، "لِکھّا ہے، میرا گھر دعا کا گھر کہلائے گا،21‏:13 یَشع 56‏:7 مگر تُم نے اُسے ڈاکوؤں کا اڈّا بنا رکھا ہے۔21‏:13 یرم 7‏:11"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também