13 اَور یِسوعؔ نے اُن سے کہا، "لِکھّا ہے، ’میرا گھر دعا کا گھر کہلائے گا،‘21:13 یَشع 56:7 مگر تُم نے اُسے ’ڈاکوؤں کا اڈّا بنا رکھا ہے۔‘21:13 یرم 7:11"