9 اَور وہ ہُجوم جو یِسوعؔ کے آگے آگے اَور پیچھے پیچھے چل رہاتھا، نعرے لگانے لگا،
"اِبن داویؔد کی ہوشعنا!21:9 ہوشعنا! یہ عِبرانی لفظ ہے اِس کا اِستعمال خُدا کی حَمد کے لیٔے بھی کیا جاتا ہے۔ جِس کے معنی ہے "بچائیے!" دیکھئے آیت 15 اَور 19"
"مُبارک ہے وہ جو خُداوؔند کے نام سے آتا ہے!"21:9 زبُور 118:25،26
"عالمِ بالا پر ہوشعنا!"