Pular para o conteúdo
Publicidade

متّی 22

17 اِس لیٔے ہمیں بتائیں کہ آپ کی رائے میں قَیصؔر کو محصُول22‏:17 قَیصؔر کو محصُول ایک خاص محصُول جو غَیر رُومی باشِندے تھے اُنہیں یہ اَدا کرنا پڑتا تھا، یہ ایک طرح سے جزیہ محصُول تھا۔‏ اَدا کرنا روا ہے یا نہیں؟"

18 یِسوعؔ اُن کی منافقت کو سمجھ گیٔے اَور فرمایا، "اَے ریاکاروں! مُجھے کیوں آزماتے ہو؟ 19 جو سِکّہ محصُول کے طور پر دیتے ہو اُسے مُجھے دِکھاؤ۔" وہ ایک دینار لے آئے۔ 20 حُضُور نے اُن سے پُوچھا، "اِس دینار پر کِس کی صورت اَور کِس کا نام لِکھّا ہُواہے؟"

21 اُنہُوں نے جَواب دیا، "قَیصؔر کا۔"

تَب حُضُور نے اُن سے فرمایا، "جو قَیصؔر کا ہے وہ قَیصؔر کو اَورجو خُدا کا ہے، وہ خُدا کو اَدا کرو۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também