36 "اَے اُستاد محترم، توریت میں سَب سے بڑا حُکم کون سا ہے؟"
37 یِسوعؔ نے جَواب دیا: " ’تُم خُداوؔند اَپنے خُدا سے اَپنے سارے دِل، اَپنی ساری جان اَور اَپنی ساری عقل سے مَحَبّت رکھو۔‘22:37 اِست 6:5 38 سَب سے بڑا اَور پہلا حُکم یہی ہے۔