Pular para o conteúdo
Publicidade

متّی 24

23 اُس وقت اگر کویٔی تُم سے کہے کہ دیکھو،المسیح یہاں ہے!یا، وہ وہاں ہے!تو یقین نہ کرنا۔ 24 کیونکہ جھُوٹے المسیح اَور جھُوٹے نبی اُٹھ کھڑے ہوں گے اَور بڑے نِشانات اَور عجائبات کر دِکھائیں گے، تاکہ اگر ممکن ہو تو خُدا کے برگُزیدہ لوگوں کو بھی گُمراہ کر دیں۔ 25 دیکھو، مَیں نے پہلے ہی تُمہیں بتا دیا ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também