Pular para o conteúdo
Publicidade

متّی 26

یہُوداہؔ کی غدّاری

14 پھر بَارہ شاگردوں میں سے ایک جِس کا نام یہُوداہؔ اِسکریوتی تھا، اہم کاہِنوں کے پاس گیا 15 اَور اُن سے پُوچھا، "اگر مَیں یِسوعؔ کو تمہارے حوالہ کر دُوں تو تُم مُجھے کیا دوگے؟" اُنہُوں نے چاندی کے تیس سِکّے گِن کر اُسے دے دئیے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também