پطرس کے اِنکار کی پیشن گوئی
31 اُس وقت یِسوعؔ نے اُن سے فرمایا، "تُم سَب اِسی رات میری وجہ سے ڈگمگا جاؤگے کیونکہ لِکھّا ہے:
" ’میں چرواہے کو ماروں گا،
اَور گلّے کی بھیڑیں مُنتشر ہو جایٔیں گی۔‘26:31 زکر 13:7