Pular para o conteúdo
Publicidade

متّی 26

48 یہُوداہؔ یعنی پکڑوانے والے نے اُنہیں یہ نِشان دیا تھا: "جِس کا میں بوسہ لُوں وُہی یِسوعؔ ہیں؛ تُم اُنہیں پکڑ لینا۔" 49 وہاں آتے ہی وہ یِسوعؔ کے نزدیک گیا اَور کہا، "سلام، اَے ربّی!" اَور اُن کے بوسے لینے لگا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também