Pular para o conteúdo
Publicidade

متّی 28

18 چنانچہ یِسوعؔ نے اُن کے پاس آکر اُن سے فرمایا، "آسمان اَور زمین کا پُورا اِختیار مُجھے دیا گیا ہے۔ 19 اِس لیٔے تُم جاؤ اَور تمام قوموں کو شاگرد بناؤ اَور اُنہیں باپ، بیٹے اَور پاک رُوح کے نام سے پاک غُسل دو،

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também