Pular para o conteúdo
Publicidade

متّی 3

حضرت یُوحنّا کا حُضُور یِسوعؔ کی لئے راہ تیّار کرنا

1 اُن دِنوں میں پاک غُسل3‏:1 پاک غُسل اِس کِتاب میں پاک غُسل سے بپتسمہ مُراد ہے اِسے عربی زبان میں اَصطباغ بھی کہتے ہیں۔‏ دینے والے یُوحنّا کی آمد ہُوئی اَور یہُودیؔہ کے بیابان میں جا کر یہ مُنادی کرنے لگے، 2 "تَوبہ کرو، کیونکہ آسمان کی بادشاہی نزدیک آ گئی ہے۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também