Pular para o conteúdo
Publicidade

متّی 4

حُضُور یِسوعؔ کی آزمائش

1 پھر یِسوعؔ پاک رُوح کی ہدایت سے بیابان میں گیٔے تاکہ اِبلیس اُنہیں آزمائے۔4‏:1 آزمائے یُونانی زبان میں اِس لفظ کے معنی جانچ بھی ہوتاہے۔‏ 2 چالیس دِن اَور چالیس رات روزے رکھنے کے بعد یِسوعؔ کو بھُوک لگی۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também