Pular para o conteúdo
Publicidade

متّی 5

3 "مُبارک ہیں وہ جو دِل کے حلیم ہیں،

کیونکہ آسمان کی بادشاہی اُن ہی کی ہے،

4 مُبارک ہیں وہ جو غمگین ہیں،

کیونکہ وہ تسلّی پائیں گے۔

5 مُبارک ہیں وہ جو حلیم ہیں،

کیونکہ وہ زمین کے وارِث ہوں گے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também