Pular para o conteúdo
Publicidade

متّی 6

30 پس جَب خُدا میدان کی گھاس کو جو آج ہے اَور کل تنور میں جھونکی جاتی ہے، اَیسی پوشاک پہناتاہے، تو اَے کم ایمان والو! کیا وہ تُمہیں بہتر پوشاک نہ پہنائے گا؟ 31 لہٰذا فِکرمند ہوکر یہ نہ کہنا، ہم کیا کھایٔیں گے؟یا کیا پیئیں گے؟یا یہ کہ ہم کیا پہنیں گے؟

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também