Pular para o conteúdo
Publicidade

متّی 6

9 "چنانچہ، تُم اِس طرح سے دعا کیا کرو:

" اَے ہمارے باپ! آپ جو آسمان میں ہیں،

آپ کا نام پاک مانا جائے،

10 آپ کی بادشاہی آئے،

جَیسے آپ کی مرضی آسمان پر پُوری ہوتی ہے،

وَیسے ہی زمین پر بھی ہو۔

11 روز کی روٹی ہماری آج ہم کو دیجئے۔

12 اَور جِس طرح ہم نے اَپنے قُصُورواروں کو مُعاف کیا ہے،

وَیسے ہی آپ بھی ہمارے قُصُوروں کو مُعاف کیجئے۔

13 اَور ہمیں آزمائش میں نہ پڑنے دیں، بَلکہ اُس شریر سے بچائیں۔

کیونکہ بادشاہی، قُدرت اَور جلال، ہمیشہ آپ ہی کی ہیں۔ آمین۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também