Pular para o conteúdo
Publicidade

متّی 9

20 اَور اَیسا ہُوا کہ ایک خاتُون نے جسے بَارہ بَرس سے خُون بہنے کی اَندرونی بیماری تھی، اُس نے یِسوعؔ کے پیچھے سے آکر یِسوعؔ کی پوشاک کا کنارہ چھُوا۔ 21 کیونکہ وہ اَپنے دِل میں یہ کہتی تھی، "اگر مَیں صِرف یِسوعؔ کی پوشاک کا کنارہ ہی چھُو لُوں گی تو شفا پا جاؤں گی۔"

22 یِسوعؔ نے مُڑ کر اُسے دیکھا اَور فرمایا، "بیٹی! اِطمینان رکھ، تمہارے ایمان نے تُمہیں شفا بخشی۔" اَور وہ خاتُون اُسی گھڑی اَچھّی ہو گئی۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também