Pular para o conteúdo
Publicidade

متّی 9

23 اَور جَب یِسوعؔ عبادت گاہ کے رہنما کے گھر پہُنچے تو لوگوں کے ہُجوم کو بانسری بجاتے اَور ماتم کرتے دیکھا۔ 24 یِسوعؔ نے فرمایا، "ہٹ جاؤ! لڑکی مَری نہیں لیکن سو رہی ہے۔" لیکن وہ حُضُور پر ہنسنے لگے۔ 25 مگر جَب ہُجوم کو وہاں سے نکال دیا گیا تو یِسوعؔ نے اَندر جا کر لڑکی کا ہاتھ پکڑکر جگایا اَور وہ اُٹھ بیٹھی۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também