Pular para o conteúdo
Publicidade

ناحُومؔ 1

3 یَاہوِہ قہر کرنے میں دھیمے اَور قُوّت میں غنی ہیں؛

یَاہوِہ مُجرم کو بے سزا نہ چھوڑیں گے۔

اُن کی راہ بگُولہ اَور گِردباد میں سے ہوکر گُزرتی ہے

اَور بادل اُن کے پاؤں کی گَرد ہیں۔

Veja também

Naum
Ver todos os capítulos de Naum