Pular para o conteúdo
Publicidade

نحمیاہ 2

4 بادشاہ نے فرمایا، "تُو کیا چاہتاہے؟"

تَب مَیں نے آسمان کے خُدا سے دعا کی 5 اَور مَیں نے بادشاہ کو جَواب دیا، "اگر بادشاہ سلامت پسند فرمایٔے اَور اگر آپ کے خادِم پر آپ کی نظرِکرم ہے تو اُسے یہُودیؔہ کے شہر میں جہاں اُس کے آباؤاَجداد دفن ہیں جانے کی اِجازت دی جائے تاکہ وہ اُسے دوبارہ تعمیر کر سکے۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também