Pular para o conteúdo
Publicidade

ہوشِیعؔ 11

3 مَیں نے اِفرائیمؔ کو چلنا سِکھایا،

اَور اُنہیں گود میں اُٹھایا؛

لیکن اُنہُوں نے یہ نہ جانا

کہ مَیں نے ہی اُنہیں شفا بخشی۔

4 مَیں اُنہیں اِنسانی شفقت کی رسّیوں،

اَور مَحَبّت کے رشتہ میں جکڑ کر لے گیا؛

مَیں نے اُن کی گردن پر سے جُوا ہٹایا

اَور جھُک کر اُنہیں کھانا کھِلایا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também