4 لیکن مَیں یَاہوِہ تمہارا خُدا ہُوں،
جو تُمہیں مُلکِ مِصر سے نکال لایا۔
تُم میرے سِوا کسی کو اَور خُدا کرکے نہ ماننا،
اَور میرے سِوا کویٔی اَور مُنجّی نہیں۔
4 لیکن مَیں یَاہوِہ تمہارا خُدا ہُوں،
جو تُمہیں مُلکِ مِصر سے نکال لایا۔
تُم میرے سِوا کسی کو اَور خُدا کرکے نہ ماننا،
اَور میرے سِوا کویٔی اَور مُنجّی نہیں۔