Pular para o conteúdo
Publicidade

امثال 11

1 دغا کے ترازو سے یَاہوِہ کو نفرت ہے،

لیکن صحیح وزن والے باٹ اُس کی خُوشی کا باعث ہیں۔

3 راستبازوں کی راستی اُن کی رہنمائی کرتی ہے،

لیکن دغاباز اَپنی ریاکاری کے باعث تباہ ہو جاتے ہیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também