15 سادہ لَوح ہر بات کا یقین کر لیتا ہے،
لیکن ہوشیار آدمی سوچ سمجھ کر قدم اُٹھاتا ہے۔
16 دانشمند یَاہوِہ کا خوف مانتا اَور بدی سے گُریز کرتا ہے،
لیکن احمق شیخی باز اَور بے فکر ہوتاہے۔
15 سادہ لَوح ہر بات کا یقین کر لیتا ہے،
لیکن ہوشیار آدمی سوچ سمجھ کر قدم اُٹھاتا ہے۔
16 دانشمند یَاہوِہ کا خوف مانتا اَور بدی سے گُریز کرتا ہے،
لیکن احمق شیخی باز اَور بے فکر ہوتاہے۔