18 تباہی سے پہلے تکبُّر،
اَور زوال سے پہلے خُود بینی ہوتی ہے۔
19 فروتن بَن کر مظلوموں کے ساتھ رہنا
مغروُروں کے ساتھ مِل کر لُوٹ کا مال حاصل کرنے سے بہتر ہے۔
18 تباہی سے پہلے تکبُّر،
اَور زوال سے پہلے خُود بینی ہوتی ہے۔
19 فروتن بَن کر مظلوموں کے ساتھ رہنا
مغروُروں کے ساتھ مِل کر لُوٹ کا مال حاصل کرنے سے بہتر ہے۔