تیسرا قول
24 غُصّہ ور آدمی سے دوستی نہ کرو،
اَور غضبناک آدمی سے رابطہ نہ رکھو۔
25 کہیں اَیسا نہ ہو کہ تُم اُس کے ضوابط سیکھو
اَور اَپنے آپ کو پھندے میں پھنسا لو۔
24 غُصّہ ور آدمی سے دوستی نہ کرو،
اَور غضبناک آدمی سے رابطہ نہ رکھو۔
25 کہیں اَیسا نہ ہو کہ تُم اُس کے ضوابط سیکھو
اَور اَپنے آپ کو پھندے میں پھنسا لو۔
+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.