چوتھا قول
26 تُم اَیسے آدمی نہ بنو جو کسی کے قرض اَدا کرنے کا ذمّہ لیتے ہیں،
یا قرضداروں کی ضمانت دیتے ہیں؛
27 کیونکہ اگر تمہارے پاس اَدا کرنے کو کچھ نہ ہو،
تو تمہارے نیچے سے تمہارا بِستر بھی کھینچ لیا جائے گا۔

+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.