Pular para o conteúdo
Publicidade

امثال 23

سولہواں قول

19 اَے میرے بیٹے! سُنو اَور دانا بنو،

اَور اَپنا دِل سیدھی راہ پر قائِم رکھو:

20 شرابیوں اَور

کبابیوں کی صحبت سے دُور رہنا،

21 کیونکہ متوالوں اَور پیٹو مُفلس ہو جایٔیں گے،

اَور نیند اُنہیں چیتھڑے پہنائے گی۔

سترھواں قول

22 اَپنے باپ کی سُنو جنہوں نے تُمہیں زندگی بخشی،

اَور اَپنی ماں کی ضعیفی میں اُن کی تحقیر نہ کرنا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também