Pular para o conteúdo
Publicidade

امثال 23

سترھواں قول

22 اَپنے باپ کی سُنو جنہوں نے تُمہیں زندگی بخشی،

اَور اَپنی ماں کی ضعیفی میں اُن کی تحقیر نہ کرنا۔

23 سچّائی کو خرید لو اَور اُسے فروخت نہ کرنا؛

اَور حِکمت، تربّیت اَور فہم کو حاصل کرنا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também