Pular para o conteúdo
Publicidade

امثال 24

چھبّیسواں قول

13 اَے میرے بیٹے! شہد کھاؤ کیونکہ وہ اَچھّا ہوتاہے؛

اَور شہد کا چھتّا بھی جو تالُو کو میٹھا لگتا ہے۔

14 یہ بھی جان لو کہ حِکمت تمہاری جان کے لیٔے میٹھی ہوگی:

اگر تُم اُسے حاصل کروگے، تو تمہارا اَنجام بھلا ہوگا،

اَور تمہاری اُمّید نہ ٹُوٹے گی۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também