Pular para o conteúdo
Publicidade

امثال 27

9 عطر اَور لوبان دِل کو فرحت بخشتے ہیں،

اِسی طرح دوست کی سچّی مشورت سے جان راحت پاتی ہے۔

10 اَپنے دوست اَور اَپنے باپ کے دوست کو ترک نہ کرو،

اَور جَب تُم پر مُصیبت آ پڑے تو اَپنے بھایٔی کے گھر نہ جاؤ۔

قریب رہنے والا ہمسایہ دُور رہنے والے بھایٔی سے بہتر ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também