حِکمت کے مزید فوائد
1 اَے میرے بیٹے، میری تعلیم کو فراموش نہ کرنا،
بَلکہ میرے اَحکام کو اَپنے دِل میں جگہ دو،
2 کیونکہ تمہاری تعلیم عمر کو دراز کرےگی
اَور تُمہیں خُوشحال اَور سلامت رکھے گی۔
1 اَے میرے بیٹے، میری تعلیم کو فراموش نہ کرنا،
بَلکہ میرے اَحکام کو اَپنے دِل میں جگہ دو،
2 کیونکہ تمہاری تعلیم عمر کو دراز کرےگی
اَور تُمہیں خُوشحال اَور سلامت رکھے گی۔
+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.