Pular para o conteúdo
Publicidade

امثال 3

11 اَے میرے بیٹے، یَاہوِہ کی تربّیت کو ناچیز نہ جانو،

اَور اُن کی تنبیہ کا بُرا نہ مانو،

12 کیونکہ جِس سے یَاہوِہ مَحَبّت رکھتے ہیں اُسے تنبیہ بھی کرتے ہیں،

جَیسے باپ، اُس بیٹے کی ملامت کرتا ہے جسے وہ عزیز رکھتا ہے۔3‏:12 عِبر 12‏:5‏-7

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também