Pular para o conteúdo
Publicidade

امثال 3

3 مَحَبّت اَور سچّائی تُم سے جُدا نہ ہونے پائیں؛

بَلکہ تُم اُنہیں اَپنے گلے کا ہار بنائے رکھنا،

اَور اَپنے دِل کی تختی پر لِکھ لینا۔

4 تَب تُم خُدا اَور اِنسان کی نگاہ میں

مقبُول ہوگے اَور نیک نام حاصل کروگے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também