5 "خُدا کا ہر سُخن خالص ہے؛
وہ اُن کی سِپر ہیں، جو اُن میں پناہ لیتے ہیں۔
6 تُم خُدا کے کلام میں کویٔی اِضافہ نہ کرنا،
مَبادا وہ تُمہیں تنبیہ کریں اَور تُم جھُوٹے ٹھہرو۔

+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.