Pular para o conteúdo
Publicidade

امثال 31

24 وہ مہین کتانی کپڑے بنا کر اُنہیں فروخت کرتی ہے،

اَور سوداگروں کو کمر کے پٹکے مہیا کرتی ہے۔

25 وہ قُوّت اَور حُرمت سے مُلبّس رہتی ہے؛

اَور آنے والے دِنوں پر ہنستی ہے۔

26 وہ اَپنا مُنہ حِکمت سے کھولتی ہے،

اَور شفقت کی تعلیم اُس کی زبان پر ہوتی ہے۔

27 وہ اَپنے گھر کے حالات پر نظر رکھتی ہے

اَور کاہلی کی روٹی نہیں کھاتی۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também