Pular para o conteúdo
Publicidade

امثال 4

20 اَے میرے بیٹے! میں جو کچھ کہتا ہُوں اُس پر توجّہ کرو؛

میرے کلام پر کان لگاؤ۔

21 اُسے اَپنی آنکھوں سے اوجھل نہ ہونے دینا،

بَلکہ اُنہیں اَپنے دِل میں رکھنا؛

22 کیونکہ جو اُسے پا لیتے ہیں، اُن کے لیٔے وہ زندگی ہے

اَور اِنسان کے سارے جِسم کے لیٔے صحت۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também