Pular para o conteúdo
Publicidade

امثال 4

5 حِکمت حاصل کرو، فہم کو اَپنالو؛

میری باتوں کو فراموش نہ کرو اَور نہ اُن سے منحرف ہونا۔

6 حِکمت کو ترک نہ کرو اَور وہ تمہاری حِفاظت کرےگی؛

اُس سے مَحَبّت رکھو اَور وہ تمہاری نگہبانی کرےگی۔

7 حِکمت اعلیٰ ترین شَے ہے اِس لیٔے حِکمت حاصل کرو۔

خواہ تمہاری ساری پُونجی خرچ ہو جائے تو بھی فہم حاصل کرو۔

8 حِکمت کی قدر کرو، تو وہ تُمہیں سرفراز کرےگی؛

اُسے گلے لگا لو اَور وہ تُمہیں عزّت بخشے گی۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também