Pular para o conteúdo
Publicidade

امثال 6

16 چھ باتوں سے یَاہوِہ کو نفرت ہے،

بَلکہ سات ہیں جِن سے اُنہیں کراہیّت ہے:

17 مغروُر آنکھیں،

جھُوٹی زبان،

بے قُصُور کا خُون بہانے والے ہاتھ،

18 بدی کے منصُوبے باندھنے والا دِل،

شرارت کے لیٔے تیزرَو پاؤں،

19 جھُوٹا گواہ جو دروغ گوئی سے کام لیتا ہے

اَور وہ آدمی جو بھائیوں6‏:19 بھائیوں طبقہ یا برادری میں نفاق ڈالتا ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também