Pular para o conteúdo
Publicidade

امثال 6

زنا کے خِلاف تنبیہ

20 اَے میرے بیٹے! اَپنے باپ کے اَحکام بجا لاؤ

اَور اَپنی ماں کی تعلیم کو ترک نہ کرو۔

21 اُنہیں اَپنے دِل پر ہمیشہ باندھے رکھو؛

اَور اَپنے گلے کا ہار بنالو۔

22 جَب تُم چلوگے تو وہ تمہاری رہنمائی؛

سوؤگے تو وہ تمہاری نگہبانی؛

اَور جَب جاگوگے تو وہ تُم سے باتیں کرےگی۔

23 کیونکہ یہ اَحکام چراغ، اَور یہ تعلیم رَوشنی ہے،

اَور تربّیت کے لیٔے سرزنش زندگی کی راہ ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também