Pular para o conteúdo
Publicidade

امثال 6

27 کیا یہ ممکن ہے کہ آدمی اَپنے دامن میں آگ بٹورے

اَور اُس کے کپڑے نہ جلیں؟

28 کیا یہ ممکن ہے کہ کویٔی اَنگاروں پر چلے

اَور اُس کے پاؤں نہ جھلسیں؟

29 وہ آدمی بھی اَیسا ہی ہے جو کسی دُوسرے آدمی کی عورت کے پاس جاتا ہے؛

جو کویٔی اُسے چھُوئے وہ بے سزا نہ رہے گا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também