Pular para o conteúdo
Publicidade

امثال 6

32 جو آدمی زنا کرتا ہے وہ کم عقل ہے؛

اَیسا کرنے والا اَپنے آپ کو تباہ کر لیتا ہے۔

33 وہ گھونسے کھاتا اَور ذِلّت اُٹھاتا ہے،

اُس کی رُسوائی کبھی نہ مٹےگی؛

34 کیونکہ حَسد خَاوند کے قہر کو بھڑکاتا ہے،

اَور وہ اِنتقام کے وقت ہرگز ترس نہ کھائے گا۔

35 وہ کویٔی مُعاوضہ قبُول نہ کرےگا؛

اَور رشوت لینے سے بھی اِنکار کرےگا خواہ وہ کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também