Pular para o conteúdo
Publicidade

رُومیوں 10

17 پس ایمان کی بُنیاد پیغام کے سُننے پر ہے اَور پیغام کی بُنیاد المسیح کے کلام پر۔ 18 لیکن مَیں پُوچھتا ہُوں: کیا اُنہُوں نے کلام نہیں سُنا؟ بے شک سُنا:

"کیونکہ اُن کی آواز ساری رُوئے زمین پر،

اَور اُن کا کلام دُنیا کی اِنتہا تک پہُنچ چُکاہے۔"10‏:18 زبُور 19‏:4

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também