Pular para o conteúdo
Publicidade

Romanos 13

9 مطلب یہ ہے کہ یہ سَب اَحکام، "تُم زنا نہ کرنا، تُم خُون نہ کرنا، تُم چوری نہ کرنا، تُم لالچ نہ کرنا،"13‏:9 خُرو 20‏:13‏-15‏،17؛ اِست 5‏:17‏-19‏،21 اَور اِن کے علاوہ اَور ایک حُکم جو باقی ہے اُن سَب کا خُلاصہ اِس ایک حُکم میں پایا جاتا ہے: "اَپنے پڑوسی سے اَپنی مانِند مَحَبّت رکھنا۔"13‏:9 اَحبا 19‏:18

Veja também