Pular para o conteúdo
Publicidade

Romanos 14

11 جَیسے کِتاب مُقدّس میں لِکھّا ہے:

" خُداوؔند فرماتے ہیں، مُجھے اَپنی حیات کی قَسم،

ہر ایک گھُٹنا میرے آگے ٹِکے گا؛

اَور ہر ایک زبان خُدا کا اقرار کرےگی۔‘ "14‏:11 یَشع 45‏:23، یَشع 49‏:18

12 پس، ہم میں سے ہر ایک کو خُود اَپنا حِساب خُدا کو دینا ہوگا۔

Veja também