Pular para o conteúdo
Publicidade

رُومیوں 2

6 خُدا "ہر شخص کو اُس کے اعمال کے مُطابق بدلہ دے گا۔"2‏:6 زبُور 62‏:12؛ امثا 24‏:12 7 جو نیک کاموں کی تلاش میں ہیں جلال، عزّت اَور بَقا چاہتے ہیں، اُنہیں وہ اَبدی زندگی عطا فرمائے گا۔ 8 لیکن جو خُود غرض ہیں اَور سچّائی کو ترک کرکے بدی کی پیروی کرتے ہیں، اُن پر خُدا کا قہر اَور غضب نازل ہوگا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também