Pular para o conteúdo
Publicidade

Romanos 8

35 کون ہمیں المسیح کی مَحَبّت سے جُدا کرےگا؟ کیا مُصیبت یاتنگی؟ ظُلم یا قحط، عُریانی یا خطرہ یا تلوار؟ 36 چنانچہ کِتاب مُقدّس میں لِکھّا ہے:

"ہم تو تیری خاطِر سارا دِن موت کا سامنا کرتے رہتے ہیں؛

ہم تو ذبح ہونے والی بھیڑوں کی مانند سمجھے جاتے ہیں۔"8‏:36 زبُور 44‏:22

37 پھر بھی اِن سَب حالتوں میں ہمیں اَپنے مَحَبّت کرنے والے کے وسیلہ سے بڑی شاندار فتح حاصل ہوتی ہے۔

Veja também