Pular para o conteúdo
Publicidade

رُومیوں 8

36 چنانچہ کِتاب مُقدّس میں لِکھّا ہے:

"ہم تو تیری خاطِر سارا دِن موت کا سامنا کرتے رہتے ہیں؛

ہم تو ذبح ہونے والی بھیڑوں کی مانند سمجھے جاتے ہیں۔"8‏:36 زبُور 44‏:22

37 پھر بھی اِن سَب حالتوں میں ہمیں اَپنے مَحَبّت کرنے والے کے وسیلہ سے بڑی شاندار فتح حاصل ہوتی ہے۔ 38 کیونکہ مُجھے یقین ہے کہ نہ موت نہ زندگی، نہ فرِشتے نہ شیطان کے لشکر، نہ حال کی چیزیں نہ مُستقبِل کی اَور نہ کویٔی قُدرتیں، 39 نہ بُلندی نہ پستی نہ کویٔی اَور کائِنات کی چیزیں ہمیں خُدا کی اُس مَحَبّت سے جُدا نہ کر سکے گی جو ہمارے المسیح یِسوعؔ میں ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também