Pular para o conteúdo
Publicidade

رُوتؔ 1

20 اُس نے نعومیؔ سے کہا: "مُجھے نعومیؔ1‏:20 نعومیؔ یعنی خوشگوار نہ کہو، بَلکہ مارہؔ1‏:20 مارہؔ یعنی تلخ کہو کیونکہ قادرمُطلق نے میری زندگی تلخ کر دی ہے۔ 21 میں تو بھری پُوری گئی تھی لیکن یَاہوِہ مُجھے خالی واپس لے آئے، مُجھے نعومیؔ کیوں کہتی ہو؟ یَاہوِہ قادرمُطلق نے مُجھ پر آفت نازل کی اَور یَاہوِہ نے مُجھے بدنصیب کر دیا۔"

Veja também

Rute
Ver todos os capítulos de Rute